زن منکوحہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت۔